جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا مختلف علاقوں میں  آپریشن،500لٹر شراب برآمد، 4افراد گرفتار

جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا مختلف علاقوں میں  آپریشن،500لٹر شراب برآمد، 4افراد گرفتار

  

  ملتان (وقا ئع نگار)جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ (بقیہ نمبر9صفحہ10پر)

آپریشن،چار ملزمان کو گرفتار کرکیپانچ سو لیٹر سے زاہد دیسی شراب و لہن برآمد کرکے42افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی گئی۔تفصیل کے مطابق جے ٹی ٹی کے انچارج رضوان کی قیادت میں تھانہ الپہ کے مختلف علاقوں علم پور،جھوک وینس اور چاہ سہو والا میں سرچ آپریشن کیا گیا،آپریشن کے دوران پانچ سو لیٹر سے زاہد دیسی شراب و لہن اور دیگر شراب کشید کرنے کا سامان برا?مد کرکے چار ملزمان محمد عمران، غلام قاسم، سکندر حیات اور محمد عامر کو گرفتار کیا،ملزمان الپہ اور گرد ونواح کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر شراب سپلائی کرتے تھے جبکہ ا?پریشن کے دوران 42افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کرکے ایک غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیاگیاہے۔

گرفتار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -