قومی اسمبلی میں ڈاکٹر عباداللہ کی ہمشیرہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی
اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عباداللہ کی ہمشیرہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔ منگل کو قومی اسمبلی میں ڈاکٹر عباداللہ کی ہمشیرہ کے ایصال ثواب کے لئے سپیکر کے کہنے پر مولانا عبدالواسع نے فاتحہ خوانی کرائی۔
قومی اسمبلی