سونا سستا ہو گیا

سونا سستا ہو گیا
سونا سستا ہو گیا

  

کراچی (ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا رحجان ہے جس کے باعث فی اونس قیمت 47ڈالر کی کمی سے 2ہزار کی حد سے نیچے آکر 1988ڈالر فی اونس ہو گئی جس کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں مزید 2900روپے فی تولہ کمی سے نئی قیمت 126100روپے رہ گئی اور 10گرام سونا 2487روپے سستا ہوکر 108110روپے کا ہوگیا۔

مزید :

بزنس -