پہلے ٹیسٹ میں شکست ، انگلینڈ کے خلاف دوسرے میچ میں فواد عالم کو کس کھلاڑی کی جگہ ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ؟ بڑی خبر 

پہلے ٹیسٹ میں شکست ، انگلینڈ کے خلاف دوسرے میچ میں فواد عالم کو کس کھلاڑی کی ...
پہلے ٹیسٹ میں شکست ، انگلینڈ کے خلاف دوسرے میچ میں فواد عالم کو کس کھلاڑی کی جگہ ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ؟ بڑی خبر 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے تاہم اب دوسرے ٹیسٹ میں حکمت عملی کو تبدیل کرتے ہوئے فواد عالم کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔
نجی ٹی وی نے پی سی بی ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ فواد عالم کو شاداب خان کی جگہ ٹیم میں شامل کیا جائے گا اور وہ نمبر 6 پر بیٹنگ کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بائیں ہاتھ کے بیٹسمین فواد عالم 2009 کے بعد اب ٹیسٹ کھیلیں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ساو¿تھمپٹن ٹیسٹ میں عابد علی، شان مسعود،کپتان اظہر علی، بابراعظم، اسد شفیق، فواد عالم, محمد رضوان وکٹ کیپر، یاسرشاہ، شاہین آفریدی، محمد عباس اور نسیم شاہ ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

مزید :

کھیل -