ٹیکنو موبائل آزادی پروموشنل کیمپین ،حصہ لیں اور جیتیں شاندار انعامات 

ٹیکنو موبائل آزادی پروموشنل کیمپین ،حصہ لیں اور جیتیں شاندار انعامات 
ٹیکنو موبائل آزادی پروموشنل کیمپین ،حصہ لیں اور جیتیں شاندار انعامات 

  

لاہور (پ ر )ٹیکنو موبائل فون کمپنی کی جانب سے متعارف کروائی گئی ” آزادی پروموشنل کیمپین “ میں حصہ لے کر آپ بھی جدید اور حیرت انگیز تحائف جیت سکتے ہیں ، 14اگست تک صارفین اس قری اندازی میں حصہ لے سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ٹیکنوموبائل کی جانب سے 27 جولائی کو آزادی پروموشنل کیمپین کا آغاز کیا گیا ہے۔ٹیکنو کے آفیشل فیس بک پیج کے ذریعے اس کیمپین کو لانچ کیا گیا۔ کمپنی کی جانب سے آزادی پروموشنل کیمپین لکی ڈرامیں صارفین کے لئے حیرت انگیز تحائف اور جدید ترین سمارٹ فونز پر شاندار ڈسکاﺅنٹس کا بھی اعلان کیا گیا۔

صارفینhttp://www.tecnoluckydraw.com پر وزٹ کر کے اس لکی ڈرا میں حصہ لے سکتے ہیں۔ بڑے انعامات میں Suzuki کار ،موٹرسائیکل ، LED TV،چارجنگ فینز اور ٹیکنو پاور بینک شامل ہیں۔ جبکہ ٹیکنوموبائل کے بہترین اسمارٹ فونز Camon 15, Pouvoir 4, Spark 5 Pro ، Spark 4 Lite پر 2000/- تک کا حیرت انگیز ڈسکاﺅنٹ بھی آفر کیاگیا ہے۔ 14اگست تک صارفین اس قری اندازی میں حصہ لے سکتے ہیں۔ 

 ٹیکنو موبائل کے آفیشل ویب سائٹ www.tecnoluckydraw.com پر وزٹ کریںاوراس لکی ڈرا میں حصہ لیں۔۔ یاد رہے کہ لکی ڈرا میں ٹیکنو موبائل کے رجسٹرڈ IMEI نمبر سے ہی حصہ لیا جاسکتا ہے۔صارفین اپنا IMEI نمبر جاننے کے لئے *#06# ڈائل کریں۔ IMEI نمبر رجسٹر ہونے کے بعد "Spin the Wheel" سیکشن پر متعلقہ معلومات IMEI نمبر1 اور 2، نام اور موبائل نمبر درج کریں اور جیتیں شاندار تحائف اور ڈسکاﺅ نٹ آفرز۔ 

مزید :

بزنس -