آرمی چیف سے افغان سفیر کی ملاقات

آرمی چیف سے افغان سفیر کی ملاقات
آرمی چیف سے افغان سفیر کی ملاقات

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان سفیر شکر اللہ عاطف نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جا ری بیان کے مطابق افغان سفیر شکر اللہ عاطف نے جی ایچ کیوکا دورہ کیا جہاں انہوں نے آرمی چیف سے ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران افغان سفیر نے مفاہمتی عمل کی حمایت پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔

مزید :

قومی -