ایف بی آر نے سٹیج اداکارہ خوشبو کو انکم ٹیکس گوشوارہ جمع نہ کرانے پرنوٹس بھیج دیا

ایف بی آر نے سٹیج اداکارہ خوشبو کو انکم ٹیکس گوشوارہ جمع نہ کرانے پرنوٹس بھیج ...
ایف بی آر نے سٹیج اداکارہ خوشبو کو انکم ٹیکس گوشوارہ جمع نہ کرانے پرنوٹس بھیج دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سٹیج اداکارہ خوشبو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ریڈار پر آگئیں جس کے بعد انہیں نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ایف بی آر کی طرف سے اداکارہ خوشبو کو 2019 کا انکم ٹیکس گوشوارہ جمع نہ کرانے پر نوٹس جاری کیا گیا، فلمسٹار نے تاحال اپنے اثاثہ جات بھی ایف بی آر پر ظاہر نہ کئے۔فلمسٹار خوشبو کو جوہر ٹاون میں انکی رہائشگاہ پر نوٹس بھیجا گیا، ایف بی آر نے فلمسٹار خوشبو کو انکم ٹیکس گوشوارہ اور اثاثہ جات ظاہرنہ کرنے پر جرمانے کا عندیہ دے دیا۔

مزید :

تفریح -