مجھ پر تشدد کیا گیا،میڈیکل کروایا ہی نہیں گیا، عدالت پیشی پر شہباز گل کا انکشاف

مجھ پر تشدد کیا گیا،میڈیکل کروایا ہی نہیں گیا، عدالت پیشی پر شہباز گل کا ...
مجھ پر تشدد کیا گیا،میڈیکل کروایا ہی نہیں گیا، عدالت پیشی پر شہباز گل کا انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اداروں کیخلاف بیانات کے کیس میں تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے ،عدالت پیشی پر پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ مجھ پرتشددکیا گیا جسم پر نشان موجودہیں،فزیکل چیک اپ کیاگیا نہ ہی وکلاءسےملنےدیاجارہاہے۔
نجی ٹی وی  "دنیا نیوز "کے مطابق  شہباز گل کا کہنا تھا کہ مجھ سے پوچھاجاتاہےسابق وزیراعظم کیاکھاتےہیں؟،ساری رات مجھےجگایاجاتاہے،میں وفاقی کابینہ کاممبررہاہوں ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -