انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی 
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی 

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹربینک مارکیٹ اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق یہ خبر رپورٹ ہونے تک انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں تین روپے 38 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 218.88 روپے سے کم ہو کر 215.50 روپے پر آ گیاہے ۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں تین روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے اور ڈالر 213 روپے پرفروخت ہو رہاہے ۔

مزید :

بزنس -