دورہ نیدر لینڈز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم لاہور سے روانہ 

دورہ نیدر لینڈز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم لاہور سے روانہ 
دورہ نیدر لینڈز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم لاہور سے روانہ 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) دورہ نیدر لینڈز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم لاہور سے روانہ ہو گئی ۔

نجی ٹی وی "جیو نیوز" کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم نیدر لینڈز کے خلاف  3 ایک روزہ انٹرنیشنل میچز کھیلے گی جو  16 ، 18 اور 21 اگست کو  شہر روٹر ڈیم میں کھیلے جائیں  گے ۔

روانگی سے قبل  کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ  دورہ نیدر لینڈز اور ایشیاء کپ کیلئے جو بہترین ٹیم  تھی وہ منتخب کی گئی ہے ، کوئی بھی ٹیم اپنے ہوم گراؤنڈ پر آسان نہیں ہوتی ، ہم کسی ٹیم کو آسان نہیں لے رہے ۔

مزید :

کھیل -