مہلک کورونا وائرس مزید 11 زندگیاں نگل گیا 

مہلک کورونا وائرس مزید 11 زندگیاں نگل گیا 
مہلک کورونا وائرس مزید 11 زندگیاں نگل گیا 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مہلک کورونا وائرس کے وار پھر بڑھنے لگے ہیں ، خونی وائرس گزشتہ  24 گھنٹوں میں مزید  11 زندگیاں نگل گیا ہے ۔

کورونا کی چھٹی لہر میں پھر تیزی آگئی ،  مزید 11 افراد جان کی بازی ہار گئے،  نیشنل انسٹیٹیوٹ  آف  ہیلتھ  کے مطابق  16 ہزار 299 ٹیسٹ کئے گئے تھے جن میں سے  624  مثبت کیسز سامنے آئے ۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق  ملک بھر میں عالمی وباء  کے شکار  142 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔

مزید :

کورونا وائرس -