انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنا سستا ہونے کے بعد بند ہو گیا ؟ جانئے 

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنا سستا ہونے کے بعد بند ہو ...
انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنا سستا ہونے کے بعد بند ہو گیا ؟ جانئے 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 39 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 218.88 روپے سے کم ہو کر 215.49 روپے پر بند ہو گیاہے ۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہونے کے بعد 213روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

مزید :

بزنس -