چیف ایگزیکٹو اروما گروپ کراچی محمد ندیم شریف کی والدہ انتقال کر گئیں 

     چیف ایگزیکٹو اروما گروپ کراچی محمد ندیم شریف کی والدہ انتقال کر گئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) سابق چیئرمین ہوپ، سابق چیئرمین ٹیپ، چیف ایگزیکٹو اروما گروپ کراچی محمد ندیم شریف کی والدہ محترمہ گزشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں کراچی میں سپردخاک کر دیا گیا۔ رابطہ برائے تعزیت محمد ندیم شریف 0300 8235598۔