آئی ٹی کمپنی نیٹ سول ٹیکنالوجی مالک سلیم غوری کا ارشد ندیم کو10لاکھ انعام دینے کااعلان
ملتان (نیوز رپورٹر) پاکستان کی معروف آئی ٹی کمپنی نیٹ سول ٹیکنالوجیز کے مالک سلیم غوری نے پیرس اولمپکس میں (بقیہ نمبر25صفحہ7پر)
نیزہ پھینکنے کے مقابلہ میں پاکستان کی جانب سے طلائی تمغہ جیتنے پر10لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ سلیم غوری نے کہا کہ ''اولمپک 2024 میں ہمارے ہیرو کی کی شاندار کامیابی کے اعتراف میں نیٹ سول ٹیکنالوجیز کی جانب سے انہیں 10لاکھ روپے کا انعام دیاجائے گا۔