صاد ق آباد، کتوں کا حملہ، آٹھ سالہ بچہ جاں بحق، اہلخانہ کو سکتہ 

      صاد ق آباد، کتوں کا حملہ، آٹھ سالہ بچہ جاں بحق، اہلخانہ کو سکتہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 صادق آباد(تحصیل رپورٹر)ضلع کونسل انتظامیہ کی کتا مار مہم مجرمانہ غفلت کے باعث صادق آباد کے علاقہ احمدپورلمہ موضع علی مردان بستی جاوید میں محمداسلم کے 8 سالہ محمدشہباز کو راستے میں آوارہ کتوں نے حملہ کرکے نوچ کر مار ڈالا جس کا سن کر اہل خانہ صدمے سے نڈھال ہوگے افسوسناک واقعہ کا سن کر اہل علاقہ میں خوف طاری ہوگیا جاں بحق ہونے والے بچے محمدشہباز کی نمازجنازہ ادا کردی گی واضح رہے اس سے قبل بھی چند ماہ کے دوران ضلع کونسل ذمہ داران کی کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے آوارہ کتوں کے حملوں کے متعدد واقعات میں معصوم جانیں چلی (بقیہ نمبر10صفحہ7پر)

گی لیکن ضلع کونسل ذمہ داران انتظامیہ کی طرف سے کتا مار مہم کا کوئی آج تک مناسب آغازنہیں کیاگیا۔