وزیر اعلیٰ پنجاب کاپاکستانی کوہ پیمامراد سدپارہ کے انتقال پر اظہار افسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستانی کوہ پیمامراد سدپارہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے سوگوارخاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔