نارتھ کراچی میں فائرنگ اور دھماکہ

نارتھ کراچی میں فائرنگ اور دھماکہ
نارتھ کراچی میں فائرنگ اور دھماکہ

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نارتھ ناظم آباد میں ایل بلاک اور منگھو پیر میں میانوالی کالونی میں فائرنگ اور ایک دکان پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے تاہم فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دستی بم سے حملے سے سلطان آباد اور پختون آباد میں فائرنگ بھی کی گئی۔ دھماکے کے بعد شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

مزید : کراچی