بھارت کا اگنی ون میزائل کا تجربہ

بھارت کا اگنی ون میزائل کا تجربہ
بھارت کا اگنی ون میزائل کا تجربہ

  

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے بیلسٹک میزائل اگنی ون کا تجربہ کیاہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے اڑیسہ کے ساحل سے زمین سے زمین پر مار کرنے والے اگنی ون کا میزائل تجربہ کیاہے جو ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتاہے ۔

مزید : سائنس اور ٹیکنالوجی