راناجی! بارہ بارہ ۔۔۔بج گئے ،چیف جسٹس کی سالگرہ اور الوداع کا کاﺅنٹ ڈاﺅن

راناجی! بارہ بارہ ۔۔۔بج گئے ،چیف جسٹس کی سالگرہ اور الوداع کا کاﺅنٹ ڈاﺅن
راناجی! بارہ بارہ ۔۔۔بج گئے ،چیف جسٹس کی سالگرہ اور الوداع کا کاﺅنٹ ڈاﺅن

  

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی عدالتی تاریخ میں نیا باب رقم کرنے والے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری 64برس کے ہوگئے ہیں ۔وہ بارہ دسمبر1948کو پیداہوئے اور اگلے سال آج کے دن اپنے منصب سے ریٹائرہوجائیں گے ۔اِس طرح آج جبکہ بارہ دسمبر،بارہ بج کر بارہ منٹ اور 12سیکنڈ پر کلینڈر بارہ بارہ ۔۔۔ ۔ کے تاریخی تکرار میں تھاتو اِس کے ساتھ ہی چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ کا کاﺅنٹ ڈاﺅن بھی شروع ہوگیا۔

مزید : ڈیلی بائیٹس