بھارتی ’گندی فلم‘ کی ہیروئین سچ مُچ کی دلہن بنے گی

بھارتی ’گندی فلم‘ کی ہیروئین سچ مُچ کی دلہن بنے گی
بھارتی ’گندی فلم‘ کی ہیروئین سچ مُچ کی دلہن بنے گی

  

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) فلم ’ڈرٹی پکچر‘سے شہرت پانے والی بھارتی اداکارہ ودیا بالن پنجابی اور تامل رسم و رواج کے مطابق 14دسمبر کو پیاگھرسدھارجائیں گی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ودیا تامل ہونے کے ناطے سے چاہتی ہیں کہ انکی شادی تامل رسم رواج کے مطابق انجام پائے جبکہ دوسری طرف اُن کے ہونے والے شوہر سدھارتھ رائے کپور پنجابی ہونے کے باعث چاہتے ہیں کہ یہ شادی تامل کے ساتھ ساتھ پنجابی رسم و رواج کے مطابق ہو۔ودیا بالن کے اہل خانہ نے تصدیق کی ہے کہ شادی کی مرکزی تقریب جمعہ کو شہر چھمبور کے مندر میں ہوگی جبکہ ولیمے کی تقریبات میں بالی وڈ کے تمام بڑے ستاروں کو مدعو کیا جائے گا۔ 

مزید : تفریح