روسی ٹینس سٹار کی سٹیڈیم میں شائقین کیلئے ماڈلنگ

روسی ٹینس سٹار کی سٹیڈیم میں شائقین کیلئے ماڈلنگ
روسی ٹینس سٹار کی سٹیڈیم میں شائقین کیلئے ماڈلنگ

  

 لندن (بیورو رپورٹ) روس کی ایک ٹینس سٹار خاتون کھلاڑی نے میچ کے دوران مخصوص پوز بنا کر شائقین سے داد وصول کی۔ روس کی اس ٹینس سٹار نے میچ کے اختتام پر کھیل کے گراؤنڈ میں شائقین کی داد وصول کرنے کے لئے مختلف پوز بنا ئے جسے شائقین نے سراہا۔ کھلاڑی کے پوز بڑی سکرین پر دکھائے جاتے رہے ۔بعض شائقین اس عمل پر ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوتے رہے ۔

مزید : کھیل