چین میں سونامی سے محفوظ گھروں کی تعمیر

چین میں سونامی سے محفوظ گھروں کی تعمیر
چین میں سونامی سے محفوظ گھروں کی تعمیر

  

لندن (بیورو رپورٹ) چائنہ میں قدرتی آفات اور حادثات کے نتیجہ میں نقصانات سے محفوظ رہنے کے لئے مخصوص گھروں کی تعمیرشروع کر دی گئی ہے۔ بال کی شکل کے یہ فائبر آپٹک کے گھر وسیع پیمانے پر بنائے جا رہے ہیں جو زلزلہ پروف ہونے کے علاوہ سونامی کی شکل میں بھی محفوظ ترین تصور کئے جا رہے ہیں ۔عوام نے اس میں گہری دلچسپی لینا شروع کر دی ہے ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس