برطانوی بطخ نے ’پھٹے چُک ‘ دیے

برطانوی بطخ نے ’پھٹے چُک ‘ دیے
برطانوی بطخ نے ’پھٹے چُک ‘ دیے

  

 لندن (بیورو رپورٹ) دنیا کا خوبصورت منظر پیش کرنے والے لندن برج کو ایک بطخ گزارنے کے لئے اوپر کھولاناپڑ گیا ۔اس بطخ کا قد 60فٹ اور وزن نصف ٹن کے قریب ہے جو دریائے تھیم میں کرسمس کے موقع پر خوبصورتی اور سیاحوں کی دلچسپی کے لیے پانی میں اتاری گئی ہے۔ سیاحوں نے اس بطخ میں گہری دلچسپی لینے کے علاوہ اسے انتہائی خوبصورت اور دلکش قرار دیا ہے ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس