اور انہیں جنت مل گئی۔ ۔ ۔

اور انہیں جنت مل گئی۔ ۔ ۔
اور انہیں جنت مل گئی۔ ۔ ۔

  

لندن (بیورو رپورٹ) مقبوضہ کشمیر کے ایک 45سالہ محمد لطیف جس کا چہرہ دکھائی نہیں دیتا ،کو خدا وند کریم نے ایک خوبصورت بچی سے نوازا ہے جس کا نام الفت رکھا گیا ہے۔ محمد لطیف کی بیوی بھی ایک ٹانگ سے محروم ہے ۔ واضح رہے کہ یہ جوڑا انتہائی خوش وخرم زندگی بسر کر رہا ہے اور انہیں اپنی اس حالت پر خدا سے کوئی شکوہ نہیں بلکہ بچی کی پیدائش پر وہ اللہ کے شکر گزار ہیں ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس