پیچھے کیوں رہیں ۔۔۔کتے بھی سپائیڈر بن گئے

پیچھے کیوں رہیں ۔۔۔کتے بھی سپائیڈر بن گئے
پیچھے کیوں رہیں ۔۔۔کتے بھی سپائیڈر بن گئے

  

 لندن (بیورو رپورٹ) ایک برطانوی خاتون ڈیزائنر نے مختلف شکل کے کتوں کو سپائیڈر ڈاگ کے مختلف ڈیزائن کے لباس پہنا کر عالمی شہرت حاصل کر لی ہے جبکہ برطانیہ میں لوگوں نے کتوں کے لئے مختلف ڈیزائن کے لباس میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ اس ڈیزائنر کو آرڈر بھی ملنا شروع ہو گئے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ برطانیہ کے شوقین عوام میں مختلف نسلوں کے کتے مقبول ہیں ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس