بکنگھم پیلس سکھ’ سورما ‘کی ’پناہ ‘میں آگیا

بکنگھم پیلس سکھ’ سورما ‘کی ’پناہ ‘میں آگیا
بکنگھم پیلس سکھ’ سورما ‘کی ’پناہ ‘میں آگیا

  

 لندن (بیورو رپورٹ) برٹش رائل آرمی کے پہلے پگڑی والے سکھ نے شدید سرد موسم میں بکنگھم پیلس کے باہر پہلی باضابطہ پریڈ میں حصہ لیا۔ پریڈ کے بعد وہ اپنے پوائنٹ پر کھڑا ہو گیا۔ یہ منظر کو دیکھنے کے لیے سینکڑوں افراد جمع ہو گئے جبکہ جتندھر سنگھ پریڈ کے دوران بھی فوٹو گرافرز کو خصوصی سٹائل سے دیکھتا رہا ۔برطانوی فوج میں 180سالہ روایات کو پگ والا فوجی بھرتی کر کے آج باقاعدہ ختم کر دیا گیا ہے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ جتندھر سنگھ کی تصویر کے سٹائل نے دھوم مچا دی ہے اور وہ انتہائی مقبولیت حاصل کر رہا ہے ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس