کینیڈا کو شکست ،پاکستان کبڈی کے فائنل میں پہنچ گیا،بھارت سے مقابلہ ہوگا

بٹھنڈا۰مانیٹرنگ ڈیسک)کبڈی کے ورلڈ کپ میں پاکستان نے کینیڈا شکست دیدی ہے اور فائنل میں پہنچ گیا ہے ۔ فائنل ہفتے کو دو روایتی حریفوں  پاکستان اور بھارت  کے درمیان ہوگا ۔

مزید : قومی