کراچی میں دہشت گردی کا خطرہ ، متعلقہ اداروں کو آگاہ کردیا گیا

کراچی میں دہشت گردی کا خطرہ ، متعلقہ اداروں کو آگاہ کردیا گیا
کراچی میں دہشت گردی کا خطرہ ، متعلقہ اداروں کو آگاہ کردیا گیا

  

کراچی ( مانیٹرنگ دیسک) کرائسز مینجمنٹ سیل نے کراچی میں کالعدم تنظیموں کی جانب سے دہشت گردی کے منصوبہ کی پیش گوئی کی ہے اور بتایا ہے کہ بارود سے بھری ایک گاڑی تیار کی گئی ہے جبکہ اسمنسوبے کی نگرانی نعمت اللہ کر ہا ہے ۔ اس ضمن میں متعلقہ اداروں کو آگاہ کردیا گیا ہے 

مزید : قومی