گجرات کا مغوی لاہور میں پھینک دیا گیا

گجرات کا مغوی لاہور میں پھینک دیا گیا
گجرات کا مغوی لاہور میں پھینک دیا گیا

  

 لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم افراد مغوی لڑکا لاہور کے مال روڈ پر پھینک کر فرار ہوگئے جسے ٹریفک پولیس نے تحویل میں لے لیا ہے ۔ تیرہ سالہ معاذ نے بتایا ہے کہ اس گجرات سے اغواءکیا گا تھا ۔ 

مزید : لاہور