آئی ایم ایف سے قرض کی واپسی کیلئے مہلت لینے کا فیصلہ

آئی ایم ایف سے قرض کی واپسی کیلئے مہلت لینے کا فیصلہ
آئی ایم ایف سے قرض کی واپسی کیلئے مہلت لینے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے آئی ایم ایف سے قرض واپسی کیلئے مہلت مانگنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق وزارت خزانہ کے اعلیٰ حکام نے قرضی واپسی کی مہلت مانگنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ آئی ایم ایف کے قرض واپسی سے زرمبادلہ کے ذخائر شدید دباؤ کا شکار ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نئی حکومت کے قیام تک مہلت کا خواہشمند ہے جس کی باقاعدہ درخواست رواں ماہ کے آخر میں کی جائے گی۔

مزید :

بزنس -