کوٹلہ نصیر کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم، دو افراد جاں بحق، 50 زخمی

کوٹلہ نصیر کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم، دو افراد جاں بحق، 50 زخمی
کوٹلہ نصیر کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم، دو افراد جاں بحق، 50 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راجن پور (مانیٹرنگ ڈیسک) کوٹلہ نصیر کے قریب کراچی جانے والی بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں بعض زخمیوں کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ 

مزید :

قومی -