سہ فریقی کانفرنس کے مثبت نتائج نکلیں گے :حنا ربانی

سہ فریقی کانفرنس کے مثبت نتائج نکلیں گے :حنا ربانی
 سہ فریقی کانفرنس کے مثبت نتائج نکلیں گے :حنا ربانی

  

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ خطے میں سہ فریقی کانفرنس کے مثبت نتائج نکلیں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی حکومت افغانستان کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتی ہے لیکن الزام تراشی سے شدت پسندوں کی حوصلہ افزائی ہو گی۔انہوں نے کہا کہ دہشت گرد ی افغانستان اور پاکستان کا مشتر کہ مسئلہ ہے چنا چہ اس کے حل کے لیے دونوں ممالک کو بہتر تعلقات استوار کر نے کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افغانستان اور پاکستان کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

مزید : قومی