شا ہد رہ ٹا ؤ ن،رکشہ الٹنے سے ڈرائیورسمیت 5بچے زخمی
لا ہور (خبر نگا ر )شا ہد رہ ٹا ؤ ن میں بچو ں کو سکو ل لے جا تے ہو ئے مو ٹر سا ئیکل رکشہ الٹ گیا۔ ڈرائیو ر سمیت 5بچے شد ید زخمی ہو گئے۔تفصیلا ت کے مطا بق شا ہد رہ ٹا ؤ ن کے علا قے سینما کے قر یب بچو ں کو گز شتہ شب سکو ل چھو ڑنے جا نے والے مو ٹر سا ئیکل رکشہ الٹ گیا جس میں سو ار ڈرائیو ر عا مر سمیت فہد ،مو ن ،ذیشا ن ،ثمر ہ اور جنید شد ید زخمی ہو گئے جنہیں فو ری طو ر ریسیکو 1122نے زخمی بچو ں کو طبعی امد اد کے لئے با جو ہ ہسپتا ل شا ہد رہ ٹا ؤ ن میں داخل کر وادیا گیا ۔
