فشری گیٹ کے قریب دکان میں سلنڈر دھماکہ ،5افرادزخمی

فشری گیٹ کے قریب دکان میں سلنڈر دھماکہ ،5افرادزخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(کرائم رپورٹر)کراچی میں فشری میں گیٹ کے قریب ایل پی جی کی دکان میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق زوردار دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی ۔واقعے کے بعد ریسکیو کی ٹیمیں بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ۔زخمی ہونے والے افراد کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔سلنڈر دھماکہ گیس فلنگ کے دوران ہوا ۔