پنجاب میں کام کرنیوالے چائینز کی سکیورٹی سخت کرنیکا حکم

پنجاب میں کام کرنیوالے چائینز کی سکیورٹی سخت کرنیکا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب کا پنجاب میں کام کرنے والے چائنیز کی سکیورٹی سخت کرنے کا حکم،تفصیل کے مطابق احرار الہند نامی کالعدم تنظیم کے دہشت گرد عمر قاسمی پنجاب میں کام کرنے والے مختلف چائینز پر حملوں کی منصوبہ(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )
بندی کررہا ہے جس کے پیش نظر پنجاب کے مختلف پراجیکٹ پر کام کرنے والے چائنیز کو سخت سکیورٹی دی جائے اور ان کی رہائش گاہوں کی مانیرٹنگ کی جائے اور انہیں سخت سکیورٹی حصار میں رکھاجائے ۔