مظفرگڑھ ، ٹیکسی ڈرائیورکونسلر بن گیا

مظفرگڑھ ، ٹیکسی ڈرائیورکونسلر بن گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرگڑھ (نامہ نگار) ٹیکسی ڈرائیور کونسلر بن گیا۔ یونین کونسل غضنفر گڑھ کے وارڈ نمبر 5 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ٹیکسی ڈرائیور حافظ بلال جنرل کونسلر بن گیا۔ جو کونسلر بننے کے بعد بھی روزانہ اپنی کیری ڈبہ پر بچوں کو سکول چھوڑنے کی ڈیوٹی ادا کر رہا ہے۔