اے ٹی سی کوہاٹ نے ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کو اشتہاری قرار دےدیا
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )اے ٹی سی کوہاٹ نے ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کو اشتہاری قرار دے دیا ہے ۔ 92نیوز کے مطابق متحدہ کے سربراہ الطاف حسین کیخلاف تھانہ کرک میں مقدمہ درج تھا۔ لہذا انسدادِ دہشتگردی عدالت نے انہیں اشتہاری قرار دے دیا ہے۔
