انڈیا نے نہیں کھیلنا تو صاف صاف بتا دے، وسیم اکرم بھی بھارت پر برس پڑے

انڈیا نے نہیں کھیلنا تو صاف صاف بتا دے، وسیم اکرم بھی بھارت پر برس پڑے
انڈیا نے نہیں کھیلنا تو صاف صاف بتا دے، وسیم اکرم بھی بھارت پر برس پڑے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق مایہ نازآل راونڈر وسیم اکرم بھی سیریز کے معاملے پر جواب نہ دینے پر بھارت پر برس پڑے۔ صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اگر انڈیا نے سیریز نہیں کھیلنی تو صاف صاف بتا دے۔اس کیلئے اگر مگر کیونکہ چنانچہ نہیں کرنی چاہئے۔انہوں نے کہا کہ یونس خان اور وقار میں اختلافات ہیں تو ان کو ایک جگہ بیٹھ کر حل کیا جائے اس کیلئے جگ ہنسائی اچھی بات نہین ۔ کوچ اس کو ہونا چاہئے جو کھلاڑیوں کی نفسیات سمجھتا ہو۔انہوں نے بھارتی رویے پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا۔

مزید :

کھیل -