نجی کمپنی نے لاہور، اسلام آباد، کراچی میں ٹیکسی سروس شروع کر دی، ڈرائیور خواتین ہونگی
کراچی (ویب ڈیسک) نجی کمپنی نے لاہور‘ اسلام آباد اور کراچی میں ٹیکسی سروس شروع کر دی ہے۔ ڈرائیورز خواتین ہونگی۔ جنرل منیجر احمد عثمان نے بتایا کہ وہ پاکستان میں خواتین کو مردوں کے برابر مواقع فراہم کرنا چاہتے ہیں۔