نبی کریم ﷺ کی سیرت کا ہر پہلو بنی ونوع انسان کیلئے مشعل راہ کی حیثیت رکھتا ہے،ظفر عباس

نبی کریم ﷺ کی سیرت کا ہر پہلو بنی ونوع انسان کیلئے مشعل راہ کی حیثیت رکھتا ...

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق آئی جی موٹروے پولیس اور سابق سفارتکار ظفر عباس لک نے کہا ہے کہ نور والے مدنی آقا ﷺ کی آمد سے کائنات میں نور کی برسات ہونے لگی جس سے جہالت کا اندھیرا ہمیشہ کیلئے ختم ہو گیا‘حضرت محمد ﷺ کی زندگی مبارکہ امن ‘محبت ‘برداشت ‘صبر ،رواداری ‘ بھائی چارے اور فلاح و بہبود کا درس دیتی ہے ‘خاتم المرسلین نبی کریم ﷺ کی سیرت کا ہر پہلو بنی ونوع انسان کیلئے مشعل راہ کی حیثیت رکھتا ہے لہذا آپ ﷺ کی تعلیمیات پر عمل کرکے ہی دنیا و آخرت میں کامیابی ممکن ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ جھوٹ ‘غیبت ‘منافقت ‘کرپشن ‘ملاوٹ ‘حسد اور دھوکا بازی نے پاکستانی معاشرے کی بنیادیں کھوکھلی کردی ہیں معاشرے کی بنیادیں مضبوط بنانے اور معاشرتی برائیوں کے خا

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...