ڈیفنس میں نامعلوم ملزمان نے نوجوان پرتیزاب پھینک دیا،حالت نازک

ڈیفنس میں نامعلوم ملزمان نے نوجوان پرتیزاب پھینک دیا،حالت نازک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(وقائع نگار) ڈیفنس بی میں نامعلوم افراد نے نوجوان پر تیزاب پھینک دیا ،ہسپتال میں حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔پولیس کے مطابق 26سالہ عبد المنان راستے میں جا رہا تھا کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اس پر تیزاب پھینک دیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے جبکہ زخمی کو ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

مزید :

علاقائی -