عید میلا د النبی ﷺ کے مو قع پرقیدیوں کی سزامیں دوماہ کی کمی

عید میلا د النبی ﷺ کے مو قع پرقیدیوں کی سزامیں دوماہ کی کمی

لا ہور (وقائع نگار)عید میلا د النبی ﷺ کے مو قع پر وزارت داخلہ نے پنجا ب کی جیلو ں میں بند قید یو ں کی سز اؤ ں میں دو ما ہ کی کمی کر دی ۔ آ ئی جی پنجا ب جیل خانہ جا ت نے پنجا ب کی تما م جیلو ں کے سپرنٹنڈ نٹس کو ہد ایت جا ری کر دی۔

کہ تما م قید یو ں کی فہر ستیں بنا کر تما م قید یو ں کو سز ا میں دو ما ہ کی رعا ئیت دی جا ئے۔

مزید : علاقائی