یوٹرن والوں کے ساتھ نہیں چل سکتا ، بلاول بھٹو کی عمران خان پر تنقید

یوٹرن والوں کے ساتھ نہیں چل سکتا ، بلاول بھٹو کی عمران خان پر تنقید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یوٹرن والوں کے ساتھ نہیں چل سکتا۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ سچ تو یہ ہے کہ یوٹرن والوں کے ساتھ نہیں چل سکتا، سر چکرا جاتا ہے۔
بلاول بھٹو

مزید :

صفحہ اول -