میاں برادران کیلئے پانامہ لیکس کبھی خطرہ تھا اور نہ ہے،منظور گجر

میاں برادران کیلئے پانامہ لیکس کبھی خطرہ تھا اور نہ ہے،منظور گجر

رائے ونڈ (نمائندہ پاکستان) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری سعد منظور گجر نے کہا کہ میاں برادران کیلئے پانامہ لیکس کبھی خطرہ تھا اور نہ ہے عمران خان ہر روز بلکہ ہر گھنٹے بعد موقف بدلنے کا مائینڈ ماسٹر بن چکا ہے ملکی ترقی خوشحالی بل خصوص سی پیک منصوبوں نے مخالفوں کی نیدیں حرام کر دیں ہیں چوہدری اکرم گجر نے کہا دو ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے مکمل ہونے کے باوجود عوام روزانہ راجہ جنگ سے چھ لاکھ کا پانی خرید کر پینے پر مجبور ہے ایم این اے ملک افضل کھو کھر نے اپنی شفیع لیگ بنا کر قومی سرمائے کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا اور وزیر اعلیٰ کے مشن کو ثبوتا ز کر دیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4