صوبائی وزیر ہائرایجوکیشن سید رضا علی آج ربیع الاول کے جلوس میں شرکت کریں گے

صوبائی وزیر ہائرایجوکیشن سید رضا علی آج ربیع الاول کے جلوس میں شرکت کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبرنگار) صوبائی وزیر ہائرایجوکیشن سید رضا علی گیلانی آج بروز پیر 12ربیع الاول کو حجرہ شاہ مقیم میں عیدمیلادالنبیﷺ کے جلوس میں شرکت کریں گے ۔