ہوپ کی مرکزی کونسل کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب

ہوپ کی مرکزی کونسل کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل ) ہوپ کی مرکزی کونسل کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کرلیاگیا۔مرکزی چیئرمین ہوپ حاجی ثنااللہ کی زیر صدارت اجلاس میں حج پالیسی 2015 کے حوالے سے پرائیویٹ حج سکیم کی مزید بہتری کے لئے سفارشات کو حتمی شکل دی جائے گی۔

مزید :

صفحہ آخر -