جشن میلاد،دربار حضرت چادر والی سرکار کے سجادہ نشین کے زیر اہتمام 12 ہزار پونڈ کا کیک کاٹا گیا

جشن میلاد،دربار حضرت چادر والی سرکار کے سجادہ نشین کے زیر اہتمام 12 ہزار پونڈ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر)جشن عید میلاد النبی ؐسلسلے میں دربار حضرت چادر والی سرکار کے سجادہ نشین کے زیر اہتمام 12ہزار پونڈ کا کیک گزشتہ روز کاٹاگیا کیک کاٹنے کی تقریب میں دربار حضرت بابا فرید الدین گنج شکر کے ولی عہد سجادہ نشین (بقیہ نمبر18صفحہ5پر )
دیوان احمد مسعود چشتی ، پیر سید علی حسین شاہ پیر سید علی حسنین شاہ ، پیر ولی محمد شاہ ، حاجی احسان الدین قریشی ، میاں جمیل احمد ، سمیت دیگر نے شرکت کی اس موقع پر ملتان کی سماجی سیاسی مذہبی شخصیات علماء کرام سمیت شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی بتایا جاتا ہے کہ کیک کی تیاری میں ملتان کے 20ماہر کاریگر حصہ لے رہے ہیں جو گز شتہ دس دنوں سے کیک کی تیاریوں میں مصروف تھے۔
کیک