وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیر علی14دسمبر کو رحیمیار خان میں کھلی کچہر لگائیں گے

وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیر علی14دسمبر کو رحیمیار خان میں کھلی کچہر لگائیں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( سٹاف رپورٹر)وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیر علی 14دسمبر کو رحیم یار خان میں کھلی کچہری لگائیں گے اور صارفین کی شکایات پر احکامات جاری کریں گے ‘ چیف ایگزیکٹو میپکو انجینئر مسعود صلاح الدین ان کے ہمراہ ہو نگے ‘ بتایا گیا ہے(بقیہ نمبر34صفحہ5پر )
کہ عابد شیر علی 13 دسمبر کو ملتان آئیں گے جہاں سے وہ رحیم یار خان کے لئے روانہ ہونگے ۔