ٹریفک پولیس کی نااہلی ،عید میلادالنبیؐ پر بازاروں میں خریداروں کا رش اندرون شہر کئی گھنٹے تک ٹریفک جام

ٹریفک پولیس کی نااہلی ،عید میلادالنبیؐ پر بازاروں میں خریداروں کا رش اندرون ...

ملتان(کرائم رپورٹر)ٹریفک پولیس کی ناہلی عید میلاد النبی ؐ کی آمد پر بازاروں میں خریداروں کا رش،اندرون شہر کئی گھنٹے (بقیہ نمبر41صفحہ5پر )

تک ٹریفک جام ٹریفک پولیس نے اس حوالے سے کوئی ٹریفک پلان مرتب نہ کیا۔گزشتہ روزعید میلادالنبیﷺ کی آمدپر شہریوں کی بڑی تعداد نے خریداری کے لیے بوہر گیٹ ،حسین آگاہی،دولت گیٹ سمیت شہر کے مختلف مقامات پر واقع بازاروں کا رخ کیا،جہاں ایک جانب کثیر تعداد میں شہریوں کے نکلنے پر مختلف مقامات پر ٹریفک جام ہوگئی دوسری جانب ٹریفک پولیس کی ناہلی دیکھنے آئی واضح رہے کہ اس بابت ٹریفک پولیس نے پہلے سے کوئی پلان جاری نہ کیا اور نہ ہی کوئی حکمت عملی دیکھنے میں آئی ۔

ٹریفک پولیس نااہلی

مزید : ملتان صفحہ آخر