جشن میلاد النبیؐ پر آج بنک،انکم ٹیکس دفاتر سمیت سرکاری ادارے بند رہینگے

جشن میلاد النبیؐ پر آج بنک،انکم ٹیکس دفاتر سمیت سرکاری ادارے بند رہینگے

ملتان(جنرل رپورٹر)عید میلادالنبیؐ کے موقع پر آج بنک‘ انکم ٹیکس دفاتر‘ ریلوے‘ سکولز‘کالجز اور دیگر تمام سرکاری ادارے بند رہیں گے ۔ عید میلادالنبیؐ کے احترام میں متعدد ٹرانسپورٹ مالکان نے آج گاڑیاں بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر